Meine-Leber-und-Ich.de
[میرا جگر اور میں] میں خوش آمدید

یہ ویب سائٹ کن افراد کے لیے ہے؟

Meine-leber-und-ich.de ان افراد کے لیے ہے جو جگر کی بیماری، ہیپاٹائٹس سے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں۔ اس ویب سائٹ پر، آپ دیگر چیزوں کے علاوہ اس حوالے سے معلومات کو مختصر، کثیراللسان ویڈیوز میں ملاحظہ کریں گے کہ ہیپاٹائٹس کے وائرسز کیسے منتقل ہوتے ہیں، اس کے بعد جسم میں کیا تبدیلی رُونما ہوتی ہے اور انفیکشن کا علاج کیسے کیا جا سکتا ہے۔

اگر آپ کو ممکنہ انفیکشن کا شک گزرتا ہے تو براہِ کرم کسی ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔ آپ کو میڈیکل پریکٹسز کے مقامات، نیز مشاورتی مراکز میں بھی ایسے رابطہ جاتی افراد ملیں گے جو آپ کے طریقہ کار کے دوران آپ کا ساتھ دیں گے اور اگلے ضروری اقدامات عمل میں لانے میں آپ کی مدد کریں گے۔

ہیپاٹائٹس B

اگر آپ ہیپاٹائٹس B کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں، تو آپ بہت سی مفید معلومات یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔

مزید جانیں

ہیپاٹائٹس C

ہیپاٹائٹس C دراصل کیا ہے؟ یہاں آپ مفید تفصیلات پائیں گے۔

مزید جانیں

ہیپاٹائٹس D

ہیپاٹائٹس D کے بارے میں معلومات حاصل کریں! ہیپاٹائٹس B سے کیا فرق ہے؟ اور آپ خود کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟

مزید جانیں

اضافی موضوعات

جگر

کیا آپ ہمارے جگر اور اس کے کام کے بارے میں مزید جاننا چاہیں گے؟ تو پھر آپ درست جگہ پر ہیں ۔

مزید جانیں

اکثر پوچھے گئے سوال

کیا ہیپاٹائٹس کے حوالے سے آپ کا کوئی مخصوص سوال ہے؟ ہمارے اکثر پوچھے گئے سوال کے سیکشن میں آپ فوری طور پر جوابات پا سکتے ہیں۔

مزید جانیں